شام غم کی جزا عطا کر کے
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
منزلوں کی تلاش کیا کرنا
وہ بھی رہزن کو رہنُما کر کے
پوچھتا ہے پتہ وہ یاروں کا
بھول جاتا ہے کیوں پتہ کر کے؟
ہم جو بچھڑے تو کھل اُٹھا دلبر
جیسے خوش ہو، ہمیں جُدا کر کے
وہ نہیں مل سکا مجھے اظہر
...تھک گیا ہوں میں اب دعا کر کے
Sham-e-Gham Ki Jaza Atta Kar K
Kufur Toota Khuda Khuda Kar K
Manzilon Ki Talash Kia Karna
Woh Bhi Rehzan Ko Rehnuma Kar K
Poochta Hai Pata Woh Yaaron Ka
Bhool Jata Hai Kiun Pata Kar K
Hum Jo Bichray Tou Khil Utha Dilbar
Jese Khush Ho Hame Juda Kar K
Woh Nahi Mil Saka Mujhe Azhar
Thak Gaya Hoon Mein Ab Duaa Kar K…
Please Do Click g+1 Button If You Liked The
Post & Share It
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteشام غم کی جزا عطا کر کے
ReplyDeleteکفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
منزلوں کی تلاش کیا کرنا
وہ بھی رہزن کو رہنُما کر کے
پوچھتا ہے پتہ وہ یاروں کا
بھول جاتا ہے کیوں پتہ کر کے؟
ہم جو بچھڑے تو کھل اُٹھا دلبر
جیسے خوش ہو، ہمیں جُدا کر کے
وہ نہیں مل سکا مجھے اظہر
...تھک گیا ہوں میں اب دعا کر کے